2 فروری 2017 - 12:10
تصویری رپورٹ: ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کی حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی اور عدلیہ کے دیگر حکام نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔